4.8 C
London, UK
Friday, February 24, 2017
آپریشن ردالفسادمیں بڑی کامیابی،پاک افغان بارڈر پر 2 ہائی پروفائل دہشت گرد ہلاک کردیے گئے، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت الاحرار سے تھا۔ پاک فوج نے افغان بارڈر پر گولا باری کی جس میں جماعت الا حرار کے 2 دہشت گرد مارے گئے، سیکورٹی ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گرد لاہور کے حالیہ خودکش دھماکےکے ماسٹر مائنڈ...
دنیا میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 322 ملین تک پہنچ گئی، عالمی ادارہ صحت عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 10 برسوں کے دوران دنیا بھر میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب یہ بڑھ کر 322 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق 2005ء سے 2015ء کے...
مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں انسانی حقوق کے حلقوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے دو اسیران کو جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل سے ’ایشل‘ اور ’عسقلان‘ جیلوں میں منتقل کردیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے...
منگھوپیرکےعلاقےمیں مارےگئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ ایس ایس پی ناصر آفتاب نے بتایاکہ مارے گئے دہشتگرد نہایت ہائی پروفائل تھے۔دونوں دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ ایس ایس پی ناصر آفتاب نےبتایاکہ مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت سیف اللہ اور حنیف کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی نے دعوی کیاکہ دونوں دہشت گردوں کاتعلق کالعدم داعش سےتھا۔ ناصر...
پاکستان اور ترکی نے جمعرات کے روز مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے 10 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم انقرہ میں دستخطوں کی تقریب میں موجود تھے۔ معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کے تحت ہائیڈرو کاربن، ماحولیات، جنگلات،اطلاعات، منی لانڈرنگ ، دہشت گردوں...
ٹی وی ریڈیو کے فنکار فاروق ضمیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔  فاروق ضمیر سانس کی تکلیف کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے لاہور کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں زیر علاج تھے۔ فاروق ضمیر نے 90 کی دہائی میں پی ٹی وی سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے رانی، گڈریا، سراغ زندگی اور 93...
فیلڈ مارشل ایوب خان کی صدارت میں 24 فروری 1960ء کو نام اسلام آباد تجویزہوا ٭1959ء میں لیفٹیننٹ جنرل آغا محمد یحییٰ خان کی سربراہی میں قائم ہونے والا ایک کمیشن پاکستان کے دارالحکومت کے طور پر کراچی کو ناموزوں قرار دے چکا تھا اور اعلان کرچکا تھا کہ پاکستان کا نیا دارالحکومت راولپنڈی کے نزدیک پوٹھوہار کے علاقے میں...
وٹامنز کا استعمال اکثر افراد کرتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ ان کا استعمال آپ کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ مگر کیا واقعی یہ خیال درست ہے ؟ اگر آپ بھی وٹامنز کا استعمال کرتے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ وٹامنز انسان کو صحت مند رکھنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرتے۔ یہ دعویٰ ایک امریکی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کوئٹہ نے 155 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں احمد شہزاد اور اسد شفیق نے ٹیم کو 105 رنز کی ناقابل شکست شراکت فراہم کی اور کراچی کے...
آپ ہمارے موضوع پر حیران تو ہونگے مگر ہم سچ کہہ رہے ہیں کہ ہم آج خوش ہونا چاہتے ہیں کہ ہمارے ایک بڑے خاندان کے بارے میں کس طرح کُھل کر سچائی سامنے آرہی ہے اور دربان کس طرح ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں اپنے لیڈر کو بچانے کے لئے ۔دُکھ ہے کہ پاکستان سے زیادہ...
- Advertisement -

MOST POPULAR

HOT NEWS