آسٹریلوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کرکے کرسمس ڈے پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے کرسمس پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ پولیس کے مطابق

دہشتگرد میلبرن شہر کے ریلوے اسٹیشن، فیڈریشن اسکوائر اور چرچ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔

آسٹریلوی پولیس کے مطابق گرفتاریاں میلبورن کے 5 مقامات پر چھاپوں کے دوران عمل میں آئیں، جبکہ چھاپوں کے دوران دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY