سکیورٹی حکام کے مطابق، کارروائی پیر کوہ، چھبدر اور کھنڈور میں کی گئی۔ کارروائی کے دوران شرپسندوں کے 4 کیمپ تباہ کر دیئے گئے جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔

برآمد شدہ اسلحے میں مشین گنیں، راکٹ لانچر، بارودی مواد اور گرنیڈ لانچر شامل ہی

SHARE

LEAVE A REPLY