بھارتی اداکار اوم پوری کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی، کوئی حادثہ ہوا یا انھیں قتل کیا گیا، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے موت کی وجہ نہیں بتائی، سر میں زخم کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ڈرائیور سے تفتیش کرلی، اوم پوری کے بیٹے اور اہلیہ سے بھی پوچھ گچھ کا امکان ہے

SHARE

LEAVE A REPLY