لندن میں زیر زمین ریلوے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ ہڑتال 24 گھنٹے کی ہے جو لندن کےوقت کے مطابق آج شام 6 بجے تک جاری رہے گی ۔

ملازمین نے 24 گھنٹوں کی ہڑتال شروع کردی ہے ،ریلوے یونین کی جانب سے یہ ہڑتال نوکریوں میں مجوزہ کٹوتیوں کے خلاف کی جارہی ہے ۔

ادھر برٹش ایئرویز اور سدرن ریلوے کے ملازمین کی جانب سے بھی اس ہفتے ہڑتالوں کا اعلان کیا گیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY