روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ملک میں تمباکو نوشی پر پابندی لگانے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ۔

ایک غیر ملکی جریدے کے مطابق روس کی حکومت ملک میں تمباکو نوشی کو مکمل طور پر ختم کر نا چاہتی ہے اور اس کے لیے سخت قوانین متعارف کرانے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

اس منصوبے کے مطابق 2015ء کے بعد پیدا ہونے والا کوئی بھی بچہ سگریٹ نہیں خرید سکے گا، سگریٹ خریدنے والے ایسے بچوں کو غیرقانونی منشیات خریدنے کے برابر سمجھا جائے گ

SHARE

LEAVE A REPLY