چین کے وسطی صوبے ہنان کے علاقے ژہانگ جیاجی میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جما دینے والے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

مقابلے کے 113ویں منٹ میں جن سونگہا ہمت ہار کر اٹھ کھڑے ہوئے جبکہ شین کیسائی نے 120 منٹ تک ڈبے میں بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY