ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماؤں سے تفتیش کا سلسلہ جاری

0
121

کراچی میں 22 اگست کو ایم کیو ایم کے بانی کی تقریر اور نجی ٹی وی چینل پر حملےسے متعلق ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماؤں سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔

جیل ذرائع کے مطابق 22 اگست کو ایم کیو ایم کے بانی کی تقریر اور نجی ٹی وی چینل پر حملے سے متعلق کنور نوید جمیل ، قمر منصور اور شاہد پاشا سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

کنور نوید جمیل نے اپنے بیان میں کہا کہ نجی ٹی وی چینل پر حملے کے وقت وہ سیاسی ملاقاتیں کررہے تھے اور انھیں بانی متحدہ کی تقریر اور حملے کا علم نہیں جبکہ شاہد پاشا نے اپنے بیان میں کہا کہ نجی ٹی وی چینل پر حملے کے وقت وہ نائن زیرو پرتھے

SHARE

LEAVE A REPLY