ایک محبت تخلیق کرتے ہیں۔ ڈاکٹر نگہت نسیم

0
84

میری دلنواز یادوں کے رازدار

 آسمان کو تود یکھو

تاروں کی اوڑھنی اوڑھے  کیسا  بے خبر سو رہا ہے

اور یہ چاند ۔۔
رات کے سینے پر سر رکھے
کیسا سرشار لگ رہا ہے

آو نا ۔۔۔
ہم بھی کن فیاکون کہتے ہیں

ایک محبت تخلیق کرتے ہیں

ڈاکٹر نگہت نسیم

SHARE

LEAVE A REPLY