ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون رابطہ

0
208

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے فون پر ہونے والی گفتگو کو مفید قرار دیا۔

ادھر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے دو روز بعد ہی اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری دے دی ہے جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد منظور کر رکھی ہے۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد حالات بدل چکے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY