وفاقی حکومت نےوفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں(فاٹا) کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لے لیا،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بل منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا اصلاحات میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

ذرائع کےمطابق اس حوالے سے محمود خان اچکزئی کو اعتماد میں لینے کی ضرورت نہیں

SHARE

LEAVE A REPLY