برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ناکام جنگیں اب برداشت نہیں کی جاسکتیں، امریکا اور برطانیہ کے دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کا دور ختم ہوگیا۔

ری پبلکن سینیٹرز کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تھریسامے کا کہنا تھا کہ ماضی کی ناکام پالیسیوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کسی تنازع کی صورت میں لازمی مداخلت کرنا ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور برطانیہ نئے عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہیں، برطانوی وزیر اعظم جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گی

SHARE

LEAVE A REPLY