محمد زبیر کو گورنر سندھ مقرر کیے جانے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا عندیہ دے دیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے ک محمد زبیر آئندہ چند دنوں میںگورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ محمد زبیر اس وقت چیئرمین نجکاری کمیشن کے فرائض انجام دے رہےہیں

SHARE

LEAVE A REPLY