وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ بلاگر سلمان حیدر کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔

ایف آئی اے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سلمان حیدر کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست موصول ہوئی ہے ، درخواست احتشام نامی شخص نے گزشتہ روز دائر کی تھی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست کا جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیاجائےگا

SHARE

LEAVE A REPLY