وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے ایف آئی اےکی جانب سے بلاگرز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔

اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا یہ کیسےممکن ہے کہ ایف آئی اے تفتیش کے بغیر کسی کےخلاف مقدمہ درج کرلے، بلاگرز اور ان کے خاندان والے کئی روز تک مشکل صورتحال سے دوچار رہے، ایف آئی اے کو کس نے یہ اختیاردیا کہ وہ ان کی پریشانی میں مزید اضافہ کرے۔

چودھری نثار کا کہنا تھا کہ یہ تعین کیا جائے گا کہ ایف آئی اےاس سلسلےمیں بلاجواز طور پر کیوں فعال ہوئی

SHARE

LEAVE A REPLY