قزاقستان کے دارالحکومت میں روس، ترکی اور ایران نے شام میں جنگ بندی پر عملدرآمد کے سلسلے میں مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔

آستانہ میں ہونے والے ان تکنیکی مذاکرات میں اقوام متحدہ کے نمائندے بھی شریک ہیں۔ قزاقستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس اجلاس میں پہلی مرتبہ اردن کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔

اس اجلاس کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY