اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےشمالی کوریا کے میزائل تجربے پرخصوصی اجلاس طلب کیا جس میں اس تجربے کی سخت مذمت کی گئی اور شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا

شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کے بعد امریکا ،جاپان اور جنوبی کوریا نے سلامتی کونسل سے اجلاس طلب کرنے کی درخواست دی تھی۔

شمالی کوریا نے دو روز قبل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جو زمین سے زمین تک درمیانی اور زیادہ فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

جاپان،جنوبی کوریا اور امریکا نے میزائل تجربے کی شدید مذمت کی گئی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY