افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشت گردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر، میجرجنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشت گردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دےدی گئی اورمطالبہ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں چھپے 76دہشت گردوں کے خلاف ایکشن لیاجائے ،اگر ایکشن نہیں لے سکتا تو انہیں ہمارے حوالے کیا جائے

SHARE

LEAVE A REPLY