پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو نوٹس آف چارج دیے گئے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کو سارے ثبوت دکھائے ہیں۔

پی سی بی کے قانونی مشیر نے کہا کہ کھلاڑیوں کو عدالت جانے سے پہلے پی سی بی کے قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے، اسپاٹ فکسنگ کےاس کیس میں 6 ماہ سے لے کر تاحیات پابندی لگ سکتی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY