پنجاب میں رینجرز کو 60سے 90دن کے لیے بلانے کی سفارش کی گئی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے اس حوالے سے سمری منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادی۔

ذرائع کے مطابق صوبے میں رینجرز آپریشنز سے متعلق فیصلہ مشترکہ کمیٹی کرے گی،فیصلہ ساز کمیٹی میں محکمہ داخلہ، رینجرز اور پولیس کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے

SHARE

LEAVE A REPLY