غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق مصری صدر حسنی مبارک کو قتل کے الزام سے بری کردیا گیا، ان پر 2011ء میں مظاہرین کو قتل کروانے کا الزام تھا۔

حسنی مبارک کو 2012ء میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کیخلاف انہوں نے اعلیٰ عدلیہ میں اپیل دائر کی، عدالت نے طویل سماعت کے بعد حسن مبارک کو الزامات سے بری کردی

SHARE

LEAVE A REPLY