لندن .سید کوثر کاظمی ۔ سنٹرل لندن کے مصروف علاقے سوہو کی ایک کلب میں دھماکہ ہوا ہے لیکن فوری طور پرہلاک یا زخمیوں کی کوئی اطلاح نہیں ہے

دھماکےکےبعد ارد گرد کی متعدد عمارتیں بھی خالی کرادی گئیں

یہ دھماکا آرچر اسٹریٹ پرواقعےونڈمل کلب میں ہوا اور متعلقہ عمارت خالی کرالی گئی جبکہ اطراف کی سڑکوں کوبندکردیاگیا،

اسکاٹ لینڈ یارڈ کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ کلب میں دھماکہ گرم پانی کا ٹینک پھٹنے سے ہوا .کلب ہنوز بند ہے تا ہم اطراف کی بند سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے .

SHARE

LEAVE A REPLY