لندن .سید کوثر کاظمی ۔ آحمد آباد انڈیا سے لندن ہیتھرو ائیرپورٹ انے والی ایئر انڈیا کی پرواز کو بلجین اور جرمن فائٹر طیاروں نے گھیر لیا

air india

فائٹر جیٹ نے ایئر انڈیا کی پرواز کو ہنگری کی فضا میں اپنے حصار میں لیا جب ریڈیو پر پرواز سے رابطہ منقطع ھوا

ایئر کنٹرول سے رابطہ منقطع ہونے کی صورت میں یہ خطرہ محسوس ہوا کے جہاز ہائی جیک نا ہوا ھو یا پھر کوئی انتاہی سنجیدہ مسلۓ سے دوچار نا ھو ۔ ایئر انڈیا کی پرواز کو جرمن فائٹر جیٹ اپنے حصار میں لیے جب بلجیم کی فضاؤں میں داخل ہوے تو تو بیلجیم ایئر فورس کے ایف سکسٹین جیٹس نے بھی اڑان بھر لی اور برطانیہ کے فضائی حدود تک پرواز کو آپنے حصار میں رکھا

air india london

جب ایئر انڈیا کی پرواز برطانیہ کی فضا میں داخل ہوئی تو ریڈیو کی خرابی کو دور کیا جا چکا تھا جس کی بنا پر رائل ایئر فورس حرکات میں نا آ ئی ، فائٹر جیٹس دو گھنٹے یورپ کی فضا میں پرواز کے ساتھ رہے

SHARE

LEAVE A REPLY