لندن .سید کوثر کاظمی ۔اگست 2014 میں النصره فرنٹ کی دو سالہ قید سے رہا ہونے والے امریکی صحافی پیٹر ڈیو کرٹس نے دعویٰ کیا ہے کے آئی

لندن .سید کوثر کاظمی ۔اگست 2014 میں النصره فرنٹ کی دو سالہ قید سے رہا ہونے والے امریکی صحافی پیٹر ڈیو کرٹس نے دعویٰ کیا ہے کے آئی ایس آئی ایس اب کلاشنکوف کے ساتھ لندن اور پیرس کا رخ کرے گی .

صحافی نے زور دیا کے یورپ کو سمجھنا ھو گا کے شام میں کیا ھو رہا ہے ترکی کی سرحد پر ایک اور آئی ایس آئی ایس جنم لے چکی ہے اور کسی بھی یوروپی ملک تک وہ بس میں بیٹھ کر دو دن میں پہنچ سکتے ہیں .یورپ سے جوان لڑکے روزانہ کی بنیاد پر آئی ایس آئی ایس میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ ایسا مجھے شام میں مصروف افراد بتا رہے ہیں کے ” ہاں ہمارے پاس کچھ نۓ لڑکے فرانس اور برطانیہ سے آئےہیں .شمال مغربی شام میں کچھ بہت خطرناک ہونے جا رہا ہے اور یہ نئی آئی ایس آئی ایس کا محرض وجود میں آنا ہے

انہوں نے بتایا کہ میرا کچھ لوگوں سے مستقل رابطہ ہے جو شام میں کام کر رہے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹس دیتے ہیں ہر وہاں کے حالات کی فلم بین بھی کرتے ہیں .

امریکی صحافی سے جب سوال کیا گیا کے یورپ کو اس نئی آئی ایس آئی ایس سے کیا خطرہ ھو سکتا ہے تو ان کا کہنا تھا کے جب وہ پیرس اور لندن میں کلاشنکوف کے ساتھ برآمد ہونگے تو سب کو پتا چل جائے گا

Peter Theo Curtis2

SHARE

LEAVE A REPLY