ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے اسد خٹک اور ماڈل و اداکارہ وینا ملک کے درمیان صلح کرا دی۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں اداکارہ و ماڈل وینا ملک کا کہنا تھا کہ تین سال میں بہت گھمبیر معاملات رہے، شادی کے بعد جو ہوا اس نے مجھے توڑ کر رکھ دیا۔

وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے مولانا طارق جمیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وعدہ کرتا ہوں کہ وینا کو خوش رکھوں گا، انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے، میں نے آئندہ کچھ کہا تو میرے کان اور آپ کا ہاتھ ہوگا۔

مولانا طارق جمیل نے وینا ملک سے کہا کہ اسد کہہ رہے ہیں تو ایک بار انہیں آزما لینا چاہیے

SHARE

LEAVE A REPLY