وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس میں ایک ساتھ لنچ کیا ۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ولی عہد محمد بن سلمان اور نئے امریکی صدر کی یہ پہلی ملاقات ہے، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی امور سے متعلق گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں نائب امریکی صدر مائیک پینس، سنیئر مشیر جیرڈ کشنر اور قومی سلامتی مشیربھی موجود تھے، ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ لنچ بھی کیا

SHARE

LEAVE A REPLY