سولہ مارچ 2016کو مالاکنڈ سے آنے والی سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا ہوا

0
97

دہشت گردی کا سب سے زیادہ ہدف بننے والے خیبر کا دارالحکومت پشاور پھر نشانہ بنا۔ سولہ مارچ 2016کو مالاکنڈ سے آنے والی سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا ہوا، 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سولہ مارچ 2016کو عدالت عظمیٰ نے جنرل پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور وفاقی حکومت کی اپیل خارج کردی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ وفاق اور خصوصی عدالت پابندی لگا سکتے ہیں، عدالتی فیصلہ رکاوٹ نہیں بنے گا۔ یوں پرویز مشرف 17 مارچ کو چار سے چھے ہفتے میں واپسی کا وعدہ کر کے ملک سے چلے گئے۔ حزب اختلاف نے حکمراں جماعت کے خوب لتے لیے کہ وہ دستور کی دفعہ چھے لگانے کے دعوے کیا ہوئے۔۔۔

SHARE

LEAVE A REPLY