ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاٹکر فاروق ستار نے کمشنر مردم شماری کو خط لکھا ہے جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے سندھ کے شہری علاقوں میں مردم شماری کے عمل پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

فاروق ستار نے کمشنر مردم شماری کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے بلاک، سرکل میں دانستہ غیرقانونی کمی کاخدشہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مردم شماری عملے کی جانب سے شہری علاقوں کی عمارتوں کے ہر فلیٹ، دکان یا دیگر اسٹرکچر پر ش نمبر نہیں ڈالا جارہا

SHARE

LEAVE A REPLY