ایک طرف ہوائی کے جج نے صدر ٹرمپ کے خلاف فیصلہ دیا اور دوسری طرف امریکی ریاست ہوائی کےآتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ہوائی کے بگ آئی لینڈ سے لاوابہہ کرسمندر میں شامل ہو رہا ہے،آتش فشاں کے دہانے پر آگ کی شکل میں گول دائرہ بھی نمایاں ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لاوے کے اخراج سے ارد گرد کی آبادیوں کو خطرہ نہیں ہے ، لاوے کے ساتھ دھویں کا اخراج بھی دیکھا جاسکتا ہے، لاواکا درجہ حرارت 900 سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY