لندن ۔سید کوثر کاظمی ۔ برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے نے نکولا سٹریجیون سے کہا کے یہ وقت اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے دوسرے ریفرنڈم کے لیے مناسب نہیں۔

ٹریسا مے نے مزید کہا کے اسکاٹ لینڈ اور ہمیں مل کر کام کرنا چائیے نا کہ آپس میں تقسیم کی باتیں کریں.

برطانیہ کی دو مضبوط خواتین کے درمیان نظریاتی جنگ کا آغاز اب برطانیہ کی سیاست پہ بہت گہرے اثرات مرتب کرے گا

SHARE

LEAVE A REPLY