پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ تحقیقات کے لیئےتین رکنی ٹرابیونل کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ٹرابیونل کےسربراہ جسٹس ریٹائرڈ اصغرحیدرہوں گے،جبکہ ارکان میں جنرل ریٹائرڈتوقیرضیاءاوروسیم باری شامل ہیں۔

ٹرابیونل کے ارکان میں باضابط طور پر پہلا رابطہ بھی ہوا ہے جسمیں کاروائی آئندہ ہفتےسےشروع کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔

اس حوالے سےکرکٹرزشرجیل خان اورخالد لطیف کو دو روزمیں سمن جاری کیےجائیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY