خیبرایجنسی میں پاک افغان بارڈ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، حملے میں دو اہلکار شہید جبکہ 6دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی میں پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار شہید ہوگئے، پاک فوج نے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 6 دہشت گرد ہلاک کردیئے

SHARE

LEAVE A REPLY