لندن .سید کوثر کاظمی .برطانیہ پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جاسوسی کا الزام امریکا نے معافی مانگ لی ۔ یہ بات.ترجمان وزیر اعظم برطانیہ نے منکشف کی ہے

وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری شین سپایسر اور نیشنل سیکورٹی ایڈوایزر ایچ آر میک ماسٹر نے اپنی تحریری معذرت بالترتیب برطانیہ کے سفیر برائے امریکا اور نیشنل سیکورٹی ایڈوایزر مارک لیل گرانٹ کے حوالے کی جس میں معذرت کے علاوہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ مستقبل میں ایسے الزام نہیں دھرائے جائیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY