بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں زوردار دھماکاہوا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے بعد متاثرہ عمارت میں آگ لگ گئی اور علاقے میں دھویں کے بادل چھا گئے، فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کردیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY