سیکیورٹی فورسز نے خیبرایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا پاکستانی پوسٹ پر حملہ پسپا کردیا ہے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد افغان علاقے میں فرار ہوگئے

SHARE

LEAVE A REPLY