شمالی کوریا نے ایک نئے ہائی پرفارمنس راکٹ کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے اس تجربے کو شمالی کوریا کی راکٹ انڈسٹری کے لیے نیا جنم قرار دیا ہے۔

کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ اس نئے راکٹ کے ذریعے شمالی کوریا کو سیٹیلائٹ لانچ کرنے کی عالمی سطح پر بہترین صلاحیت حاصل ہو جائے گی۔

شمالی کوریا کی جانب سے متعدد میزائل تجربوں پر اقوام متحدہ سمیت عالمی رہنماؤں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ تاہم شمالی کوریا کی جانب سے بار بار ایسے تجرے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY