افغان حکام کا کہنا ہے کہ شمالی افغانستان میں کیے گئے دو مختلف ڈرون حملوں میں بارہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں شدت پسندوں کے دافغانستان میں ڈرون حملوں میں دو کمانڈروں سمیت بارہ باغی ہلاکو کمانڈر بھی شامل ہیں۔

افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے گورنر کے ترجمان کے مطابق باغیوں کے دو کمانڈروں کو ہفتے کے روز اس وقت ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک گاڑی میں سوار ضلع برمل کی جانب روانہ تھے۔

ایک دوسرے حملے میں دس دیگر باغیوں کو افغان صوبے پکتیا میں نشانہ بنایا گیا۔ صوبائی گورنر کے مطابق یہ ڈرون حملہ پاکستانی سرحد کے قریب واقع ایک ضلع میں کیا گیا

SHARE

LEAVE A REPLY