رواں سال 85 ہزار ایرانی، حج بیت اللہ کا شرف حاصل کریں گے

0
61

ایران کے محکمہ حج و زیارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حاجیوں کی سیکیورٹی، احترام اور دیگر معاملات کا اطمینان حاصل ہو جانے کے بعد اس سال 85 ہزار ایرانی، حج بیت اللہ کا شرف حاصل کریں گے۔

اس سے قبل ایران کے محکمہ حج و زیارت کے کفیل حمید محمدی نے بتایا تھا کہ ایرانی حاجیوں کو سفارتی خدمات کی فراہمی، سانحہ منا میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو، دیت کی ادائیگی، ایرانی زائرین کی سیکیورٹی اور احترام کی ضمانت کی فراہمی ایران کی اولین شرائط تھی۔

سعودی حکام نے 2016 میں ایران اور شام سمیت بعض اسلامی ملکوں کے شہریوں کے لیے حج کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی تھ

SHARE

LEAVE A REPLY