ایسیکس.پولیس نے 29 سالہ خاتون کو قتل کے شبے میں حراست میں لے لیا

0
95

لندن۔ سید کوثر کاظمی۔ لندن کی کاونٹی ایسیکس میں23 سالہ نوجوان چاقو کے وار گزشتہ دنوں سے ہلاک کر دیا گیا تھا اور اب ایسیکس پولیس نے 29 سالہ خاتون کو قتل کے شبے میں حراست میں لے لیا

پولیس صبح پانچ بجے موصول ہونے والی کال کے بعد جائے حادثہ پر پہنچی زخمی شخص کے سینے کو پولیس افسر نے ایمبولینس میں پمپ کر کے جان بچانے کی کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ھو سکا .

پولیس نے اب 29 سالہ خاتون کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY