لندن حملہ۔تقریبا 3500 افراد کے بیانات قلم بند کیے گئے .پولیس

0
111

لندن۔ سید کوثر کاظمی ۔ لندن حملے کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ نے 16 گھروں پر چھاپے مارے تین خواتین سمیت 9 افراد کو حراست میں لیا .ایک خاتون کو ضمانت پر چھوڑا گیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ان چھاپوں کے دوران 2700 مشتبہ اشیا بھی قبضے میں لی گئی ہیں اور تقریبا 3500 افراد کے حملے کے متعلق بیانات قلم بند کیے گئے ہیں

معلوم ہوا ہے کہ اس حملے کے حوالے سے مختلف رخ سے تفتیش جاری ہے اور ملک بھر کی تمام سیکیورٹی اور خفیہ ایجنسیاں مصروف عمل ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY