پچیس مارچ اٹھارہ سو انتیس یونان کا یوم آزادی

0
78

پچیس مارچ 2016کو ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان آئے۔ تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق ہوا، چھے نئے سمجھوتے طے ہوئے، ساتھ ہی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ’را‘ کے ایرانی سرزمین کے استعمال کے معاملے کو اٹھایا۔ حسن روحانی نے کہا پاک ایران سرحد امن کی علامت بننی چاہیے

پچیس مارچ اٹھارہ سو انتیس یونان کا یوم آزادی
یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا،مقدونیہ اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتیں ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے-
یونان کو فنون لطیفہ کی ماں بھی کہا گیا ہے۔ یہاں سنگ مرمر افراط سے ملتا تھا لہذا فن تعمیر میں غیر معمولی ترقی کی۔
جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونان میں قائم ہوا اور وہاں سے یہ طرز حکومت دنیا کے دوسرے ملکوں تک پہنچا۔ یونان میں ہر نوجوان کو اٹھارہ سال کی عمر میں ایتھنز کی دیوی کے حضور میں وفاداری ا حلف اٹھانا پڑتا تھا۔

پچیس مارچ انیس سو پندرہ آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہ ،ہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے

پچیس مارچ سولہ سو پچپن کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا

پچیس مارچ انیس سو بیانوے پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر کرکٹ کا عالمی کپ اپنے نام کیا

SHARE

LEAVE A REPLY