برطانیہ کے علاقے اسلنگٹن میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھا دی۔

0
58

لندن۔ سید کوثر کاظمی ۔برطانیہ کے علاقے اسلنگٹن میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھا دی۔ کار کی زد میں آ کر چار راہگیر زخمی ہونے کی خبر ہے

اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس کے مطابق واقعے میں دھشت گردی کا پہلو نظر نہیں آتا۔

حادثے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ گاڑی میں سوار باقی لوگ فرارہوگئے جنکی پولیس نے تلاش شروع کر دی

SHARE

LEAVE A REPLY