برطانوی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں پارلیمنٹ پر حملے کے لئے خالد مسعود نے 18مارچ کو ریکی کی ،اس نے گھروالوں سے سعودی عرب روانگی کا جھوٹ بھی بولا۔

برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ خالد مسعود نے لندن میں پارلیمنٹ سےپر حملہ کرنے سے پہلے ریہرسل کی ،سعودی عرب روانہ ہونے کا کہہ کرگھر سے نکلا اور برائٹن کے پریسٹن پارک ہوٹل میں ٹھہرا ۔

برطانوی پولیس نے میڈیا سے اپیل جاری کی ہےکہ وہ حملے کے شواہد جمع کرنے میں تعاون کریں

SHARE

LEAVE A REPLY