پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سریز کےچوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کاٹاس پاکستان کے کپتان سرفراز احمد جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی اور ویسٹ انڈیز نے مقررہ بیس اوور میں ایک سو چوبیس سکور کیا اور اس طرح پاکستان کو سیریز اور میچ جیتنے کے لیئے 125کا ھدف دیا ہے

شروع میں ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے دھواں دھار بلے بازی کی لیکن بعد میں پاکستانی گیند بازوں نے انہیں محدود کر دیا

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر امید ہیں کی وہ یہ میچ جیت کر سیریز جیت لیں گے۔پاکستان کی جانب سے ابتدائی دو میچز میں مین آف دی میچ قرار پانے والے شاداب خان کا کردار اہم ہوگا۔

پاکستان کی حتمی الیون میں سہیل تنویر کی جگہ رومان رئیس کو شامل کیا گیا ہے،جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ویسٹ انڈیز کا مکمل سکور کارڈ

West Indies 124/8 (20.0/20 ov)
Pakistan
Pakistan won the toss and elected to field

Innings break
West Indies innings (20 overs maximum) R B 4s 6s SR
View dismissal E Lewis c Hasan Ali b Imad Wasim 7 8 0 1 87.50
View dismissal CAK Walton c Shoaib Malik b Shadab Khan 40 31 2 4 129.03
View dismissal MN Samuels b Hasan Ali 22 21 1 2 104.76
View dismissal JN Mohammed b Hasan Ali 1 10 0 0 10.00
View dismissal LMP Simmons run out (Hasan Ali) 1 4 0 0 25.00
View dismissal KA Pollard b Rumman Raees 3 6 0 0 50.00
CR Brathwaite* not out 37 24 2 2 154.16
View dismissal JO Holder c sub (Mohammad Nawaz (3)) b Shadab Khan 0 4 0 0 0.00
View dismissal SP Narine b Wahab Riaz 9 9 0 0 100.00
S Badree not out 1 3 0 0 33.33
Extras (lb 2, w 1) 3
Total (8 wickets; 20 overs) 124 (6.20 runs per over)
Bowling O M R W Econ 0s 4s 6s
View wicket Imad Wasim 4 0 25 1 6.25 13 3 1
View wickets Hasan Ali 4 2 12 2 3.00 18 0 1 (1w)
View wicket Rumman Raees 4 1 25 1 6.25 13 0 2
View wicket Wahab Riaz 4 0 44 1 11.00 7 2 4
View wickets Shadab Khan 4 0 16 2 4.00 15 0 1
SHARE

LEAVE A REPLY