دلائی لاما کو دورے کی دعوت پر چین کا بھارت سے احتجاج

0
70

چین نے تبت کے رہنما دلائی لاما کو بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کے دورے کی دعوت دینے پر مودی حکومت سے شدید احتجاج کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دلائی لاما کو متنازع علاقے کے دورے کی دعوت دے کر بھارت نے چین کے مفادات اور بھارت چین تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کے اس اقدام نے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کو ہوا دی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY