بارہ اپریل انیس سو تہتر سوڈان میں آئین نافذ کردیا گیا

0
58

بارہ اپریل انیس سو آٹھ
امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے

بارہ اپریل انیس سو اکسٹھ
روسی خلا باز یوری گیگرین پہلے انسان تھے جنہوں نے خلا میں چہل قدمی کی?

یوری نےبارہ اپریل انیس سو اکسٹھ میں ایک سوآٹھ منٹ کے اندراپنا خلائی سفر طے کیا۔

بارہ اپریل انیس سو تہتر
سوڈان میں آئین نافذ کردیا گیا

سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر کا دعویٰ ہے کہ نیا آئین مذہبی آزادی کا ضامن ہو گا لیکن عیسائی برادری کو اس پر تشویش ہے

سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر نے کہا کہ ملک کے مستقبل کا دستور مکمل طور پر اسلامی ہو گا۔

 

SHARE

LEAVE A REPLY