بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ کا مشن مکمل کرکے تین خلاباز زمین پر واپس آگئے۔

ایک امریکی اور دو روسی خلابازوں نےسویوز کیپسو ل کے ذریعے خلا سے زمین کا سفر کیا۔ انہوں نے پیراشوٹ کے ذریعے قازقستان کے علاقے میں لینڈنگ کی جس کےکچھ دیر بعد تینوں افراد کو کیپسول سے باہر نکالا گیا۔

ناسا کے خلائی مشن کے لیے تین خلا باز اب بھی بین الاقوامی اسٹیشن پر موجود ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY