مردان کی خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشعال خان کے کیس میں مزید دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ کیس اب تک میں گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہوگئی۔

مردان کی خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشعال خان کے کیس کی تفتیش جاری ہے۔ مزید 2

ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کے بعد کیس میں اب تک گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ دونوں ملزمان کو واقعے کی ویڈیو دیکھ کر حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے دیگر افراد کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا

SHARE

LEAVE A REPLY