ہر سال کی طرح اس سال بھی اس الیکٹرونکس شو میں چین اور جاپان سمیت دنیا کے 23مختلف ممالک سے مختلف الیکٹرونک اشیاء تیار کرنے والی چھوٹی بڑی کمپنیاں شرکت کررہی تھیں۔

چودہویں سالانہ الیکٹرونکس شوکے دوران ڈانسنگ روبوٹس اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرکے شرکاء کو محظوظ کیا

اس شو میں پتلے ترین ٹی وی، لیپ ٹاپس، الٹرا بکس اور اسمارٹ فونز، اسمارٹ واچز سمیت 3Dٹی وی کے ساتھ ایسے کئی آلات متعارف کروائے جارہے ہیں جو اس سے پہلے کبھی مارکیٹ میں نہیں دیکھے گئے ۔

واضح رہے کہ13اپریل سے شروع ہونے والا یہ الیکٹرونکس شو16اپریل تک جاری رہا

SHARE

LEAVE A REPLY