کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام محفل مشاعرہ

0
93

کویت ۔ طارق اقبال۔ کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام عظیم الشان محفل مشاعرہ صدارت: جناب رانا اعجاز حسین مہمانان خاص: سابق سفیر پاکستان جناب کرامت اللہ خان غوری الحاج تسنیم انصاری ــ انڈیا مہمان اعزاز: کرنل انجم مسعود، پرنسپل انٹرنیشنل اسکول و کالج آف پاکستان ـ

کویت انٹرنیشنل سکول و کالج آف پاکستان خیطان میں کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام عظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد ھوا ـــ جس میں کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی

kuwait mushaira

کویت میں مقیم پاکستان اور ھندوستان کے نامور شعراء کرام جن میں عماد بخاری، تسلیم اکبر، فیاض وردگ، ظہیر مشتاق، صداقت علی، کمال انصاری، خضر حیات، شھزاد سلطان کیف، فائزہ صدیقی، افروز عالم’ قاضی فضل عثمان’ طارق اقبال اور کاشف کمال شامل تھے

ووپ میڈیا کویت نے حسب دستور اسکی بھرپور کوریج کی

SHARE

LEAVE A REPLY